ذیشان احمد
یو اے ای میں غیر ملکی لیگز کے انعقاد پر پاکستان اور امارات کرکٹ بورڈ کے درمیان جاری تنازع بالآخر حل ہو گیا۔
اپ ڈیٹ 26 جون 2018 09:19pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سال میں 35 کے بجائے صرف 25 کھلاڑیوں کو سالانہ کنٹریکٹ دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
شائع 22 جون 2018 07:33pm
ویسٹ انڈیز کے خلاف گزشتہ سیریز کے اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے، بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔
اپ ڈیٹ 04 جون 2018 04:00pm
آئندہ ماہ شیڈول چیمپیئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان جی پی ایس سسٹم سے کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کے بعد کیا گیا۔
شائع 30 مئ 2018 07:15pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مرحوم اولمپیئن منصور احمد کی یاد میں اسلام آباد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
شائع 17 مئ 2018 06:37pm
انگلش اسکواڈ میں معین علی جگہ بنانے میں ناکام رہے اور ان کی جگہ ڈوم بیس کو پہلی مرتبہ انگلش ٹیم شامل کیا گیا ہے۔
شائع 15 مئ 2018 09:32pm
مرحوم منصور احمد کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
اپ ڈیٹ 13 مئ 2018 06:36pm
ورلڈ کپ 2019 میرے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا اور اگر کارکردگی بہتر رہی تو میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 کھیلوں گا، شعیب ملک
شائع 09 مئ 2018 10:47pm
اس مسئلے پربورڈ سے بات چل رہی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ وہ بھی اس مسئلے کو حل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں،کپتان ویمنز ٹیم
شائع 05 مئ 2018 08:06pm
پی سی بی چیئرمین نے نجم سیٹھی کہا کہ بھارت کو حکومتی اجازت سے سیریز کھیلنی تھی تو اس بات کومعاہدے کا حصہ کیوں نہیں بنایا
شائع 24 اپريل 2018 12:14am
محمد بلال نے برطانوی ریسلر جارج رام کو 5-1 سے چت کرکے پاکستان کے تمغوں کی تعداد 3 تک پہنچا دی۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2018 03:17pm
مصالحتی کمیٹی میں مائیکل بلوف،جان پاؤلسن اورانابیل بینیٹ شامل ہے جوتین روزہ سماعت میں مسائل کے حل کے لیے ثالثی کرے گی۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2018 12:24am
انگلینڈ اور بھارت کی فتوحات کے سبب پاکستانی ٹیم کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی مقابلوں میں سیمی کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2018 08:31pm
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے جس میں فواد عالم نے حسن، بابر اور فخر کو پیچھے چھوڑ دیا۔
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2018 01:08am
ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں آؤٹ کرنے پر جارحانہ انداز اپنانے اور نازیبا الفاظ ادا کرنے پر جرمانہ کیا گیا۔
شائع 03 اپريل 2018 06:38pm
ویسٹ انڈیز کی ٹیم متوازن ہے اور وہ سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے اسی لیے ہمیں سخت محنت کرنا ہوگی، کپتان پاکستان ٹیم
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2018 01:11pm
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے 13رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2018 01:03pm
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے واضح کیا کہ جو کھلاڑی اچھی فیلڈنگ نہیں کر سکتا، وہ پاکستان کے لیے نہیں کھیل سکتا۔
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2018 01:04pm
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تمام میچوں کی ٹکٹیں آن لائن اور ٹی سی ایس کے ایکسپریس سینٹر سے خریدی جاسکتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2018 04:03pm
تین روزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز یکم اپریل سے 3 اپریل تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جائے گی۔
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2018 05:49pm