قدیم بستیوں کی کھوج سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ نو حجری دور کی ثقافتی باقیات چمکیلے پتھر کے اوزاروں اور ہتھیاروں کی صورت میں وادی لیاری اور دریائے حب تک کے وسیع علاقوں میں باکثرت ملے ہیں۔
اپ ڈیٹ25 ستمبر 202311:26am
کراچی کو کراچی بنانے میں سمندر، ملیر، لیاری اور حب ندیوں کا اہم کردار ہے بلکہ یہ کہنا بےجا نہ ہوگا کہ کراچی شہر ان آبی وسائل کا شاندار تحفہ ہے۔
اپ ڈیٹ25 ستمبر 202308:22am
داستان گو فنکاروں کی ہمت افزائی کرکے ہم مٹھاس کی ڈلی کی طرح گھُلتے لوک داستانوں کے فن کو بچا سکتے ہیں اور اسے تحفظ دے سکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ22 اگست 202309:21am
اساطیری ادب کی وہ داستانیں جنہیں تخلیق کاروں نے اس قدر خوبصورتی سے اپنے خیالوں، الفاظ اور سُروں سے تراشا ہے کہ انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔
شائع04 اگست 202303:06pm
13 مئی 1861ء پیر کے دن پہلی ریل گاڑی گاڑھا دھواں اُڑاتی کراچی سے نکلی اور کوٹری پہنچی۔ اس طرح ’انڈس ویلی اسٹیٹ ریلوے‘ کی ابتدا ہوئی۔
شائع18 جولائ 202304:05pm
برٹن کی یہ انتہائی شاندار تکنیک تھی کہ وہ جو کچھ دیکھتا، محسوس کرتا یا جو کچھ کہنا چاہتا، وہ اکثر مسٹر بُل کی زبان سے کہلوا دیتا ہے۔
اپ ڈیٹ23 جون 202312:38pm
ان 32 برسوں کا احوال جب کمپنی سرکار نے سندھ میں آبپاشی کا نظام، پانی اور خشکی کے راستے، مواصلات، بیوپاریوں کے لیے تحفظ جیسے بنیادی کام کیے۔
اپ ڈیٹ23 جون 202312:38pm
منریک کا قافلہ ٹھٹہ سے نکلا اور جنوری کی ابتدا میں ملتان پہنچا جہاں اُسے نواب آصف خان کے موت کی خبر ملی اور یہ منریک کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں تھی۔
اپ ڈیٹ20 اپريل 202302:32pm
کچھ بستیوں میں سہنے کی بڑی طاقت ہوتی ہے، وہ وقت کے آگے کبھی گھٹنے نہیں ٹیکتیں۔ ایسی بستیاں ان تخموں کی طرح ہوتی ہیں جو تاحیات اپنے وجود میں جنم دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
اپ ڈیٹ07 اپريل 202303:37pm
افغان سرکار کے لیے سندھ کے نئے حاکم کا پروانہ جاری کرنا ایک تماشا تھا۔ کوئی بھی حاکم ہو لیکن اُس کے خزانے میں خزانہ آتا رہے اور جو زیادہ دے گا پروانہ اُس کے نام کا نکلے گا۔
اپ ڈیٹ13 مارچ 202303:34pm
بھاگ جانا کبھی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔ شاید یہی کمزوریاں تھیں کہ میاں نور محمد نے اپنے لیے زندگی میں بہت ساری پریشانیاں پال لی تھیں۔
شائع24 فروری 202303:00pm
صدیوں پہلے اس وسیع جزیرے پر دیے کی روشنی نظر آتی تھی بس فرق اتنا ہے کہ ان زمانوں میں لوگ جب یہاں آتے تھے تو روشنی غائب ہو جاتی تھی مگر اب یہ روشنی غائب نہیں ہوتی۔
شائع16 فروری 202305:20pm
ہمارے آج کے سفر کا لب لباب وہ پانی ہے جس کے دم سے یہ دنیا ہے اور اس حوالے سے لوک کتھاؤں کا ایک میلہ ہے جو شیر دریا کے کناروں پر ہمارا انتظار کرتا ہے۔
شائع28 جنوری 202305:31pm
اورنگزیب کو کبھی اپنے حکم کی تعمیل میں انکار پسند نہیں آیا اور غصے کا نتیجہ یہ نکلتا کہ حکم نہ ماننے والوں کے سر شاہی قلعے کے پھاٹک پر لٹکتے نظر آتے۔
اپ ڈیٹ10 جنوری 202306:03pm