خیرپور: بچی کے ریپ، قتل کے مجرم کو 3 مرتبہ عمر قید کی سزا عدالت نے 7 سالہ بچی کے ریپ، قتل کیس میں مجرم دلبر چانڈیو کی جائیداد ضبط کرنے اور ساڑھے 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2021 07:39pm