دنیا بھر کے چوٹی کے امیر افراد کی دبئی میں اربوں ڈالرز کی جائیدادیں موجود ہیں جن میں بیشتر جائیدادیں مبینہ طور پر ٹیکس بچانے کی غرص سے چھپا کر رکھی گئی ہیں۔
سابق کرکٹر کی سوشل میڈیا پر وائرل مختصر ویڈیو میں وہ دنیا بھر میں خواتین کی خودمختاری سمیت پاکستان میں طلاقوں کے بڑھتے رجحانات پر بات کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر کل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔
ملالہ کا شکریہ کی غزہ کو یاد رکھا یہودی ایجنٹ کہلانے والی یہ بچی غزہ کے بچوں کو یاد رکھ رہی ہے لیکن جو الزام لگاتے ہیں وہ تو غزہ کے لئے احتجاج بھی نہیں کرتے اور پھر اسلامک یونیورسٹی میں اسرائیلی نمائش لگاتے ہیں
تبصرے (1) بند ہیں