ملزم پیراں دتہ خان گرفتاری سے بچنے کیلئے قتل کے 2 ماہ بعد پاکستان فرار ہو گیا تھا، 2020 میں اسے اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا۔
شائع05 اپريل 202409:58am
آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ سے گفتگو میں پاکستان کے سینیئر سیاسی رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ آنے والے دن ملک میں بے یقینی کی صورتحال پیدا کریں گے۔
شائع23 فروری 202403:48pm
ملزمان نے ایمبولینس بلانے میں تاخیر کی اور امبرین 3 روز تک بےہوش رہی، بروقت علاج نہ ہونے کے سبب وہ 8 برس سے نیم بےہوشی کی حالت میں ہے۔
شائع19 دسمبر 202311:56am
پوپ فرانسس نے ہفتے کو 2 خواتین کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا اور ایک بار پھر کہا کہ اسرائیل غزہ میں ’دہشت گردی‘ کے حربے استعمال کر رہا ہے۔
شائع18 دسمبر 202310:49am
فیملی کو اسپانسر کرنے کے لیے برطانوی حکومت کی جانب سے کم از کم آمدنی کی حد 18 ہزار 600 پاؤنڈز سے بڑھا کر 38 ہزار 700 پاؤنڈز کردی گئی ہے۔
شائع10 دسمبر 202310:09am
ملاقات ان حالات میں ہوئی جب شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے اس طرح کی مبینہ خبریں سامنے آتی رہیں کہ وہ مسلم لیگ (ن) سے مایوس ہیں۔
اپ ڈیٹ04 اکتوبر 202302:25pm
نیب کی موجودگی میں کوئی بھی سرکاری ملازم کسی فائل پر دستخط کرنے اور تاجر سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار نہیں، یہ ایک کالا قانون ہے، ملک احمد خان
اپ ڈیٹ25 ستمبر 202301:27pm
نئی تصاویر اس امید کے ساتھ جاری کی ہیں کہ اس سے مزید ایسے لوگ آگے آئیں گے جو سارہ شریف اور اس کے خاندان کو جانتے ہیں، برطانوی پولیس
اپ ڈیٹ23 ستمبر 202310:47am
سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کا سربراہ مسلم لیگ (ن) کی پاکستان واپسی سے کوئی تعلق نہیں ہے، اعظم نذیر تارڑ
اپ ڈیٹ17 ستمبر 202312:53pm
سربراہ مسلم لیگ (ن) 21 اکتوبر کو لاہور پہنچ جائیں گے، یہ فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے کہ وہ کس ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس پہنچیں گے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ13 ستمبر 202301:53pm
پارٹی کارکنان سے گفتگو کے لیے منعقدہ اجلاس میں سربراہ مسلم لیگ (ن) نے اپنی پاکستان واپسی کے بارے میں بات کی لیکن کوئی واضح تاریخ نہیں بتائی۔
اپ ڈیٹ09 ستمبر 202311:26am
بچی کی موت حادثہ تھی، ہم دونوں میاں بیوی برطانوی حکام کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں پاکستانی پولیس کے تشدد کے خوف سے روپوش ہیں، سوتیلی ماں
شائع07 ستمبر 202309:20am