بنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کا پہلا دن

12 نومبر 2014

بنگلہ دیشی خواجہ سراؤں کی برادری کے اراکین نے حکومت کی جانب سے تیسری صنف تسلیم کیے جانے کے ایک سال پر پرائڈ پریڈ کا انعقاد کیا۔

بنگلہ دیش نے دس نومبر 2013 کو خواجہ سراؤں کو علیحدہ جنس تسلیم کرلیا تھا جس کو حقوق حاصل تھے جبکہ ان کی شناخت (مخنث) ہیجڑے کے طور پر تمام حکومتی دستاویز میں کی گئی۔

بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں جھنڈا تھامے خواجہ سراء اپنے دن کو منانے پر کافی خوش نظر آ رہے ہیں — اے پی فوٹو

سڑکوں پر گانا گاتے خواجہ سراء — اے ایف پی فوٹو

ایک خواجہ سراء ماڈلز کی طرح تصاویر کھنچواتے ہوئے — اے پی فوٹو

خواجہ سراؤں کی برادری کے اراکین نے حکومت کی جانب سے تیسری صنف تسلیم کیے جانے کے ایک سال پر پرائڈ پریڈ کا انعقاد کیا — اے پی فوٹو

پرائڈ ریلی میں شریک ایک اور خواجہ سراء — اے پی فوٹو

ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے  خواجہ سراء — اے ایف پی فوٹو

ریلی میں شریک اور شخص کلر فُل پنکھا پکڑے ہوئے — اے پی فوٹو

ڈھاکہ میں اس دن کو 'ہیجرہ ڈے' کے طور پر منایا جا رہا ہے —  اے ایف پی فوٹو

پریڈ میں شریک ایک خواجہ سراء کیمرے کی جانب دیکھتے ہوئے — اے پی فوٹو

بنگلہ دیش نے دس نومبر 2013 کو خواجہ سراؤں کو علیحدہ جنس تسلیم کرلیا تھا  — اے ایف پی فوٹو

بنگلہ دیشی سڑکوں پر ڈانس کرتے ہوئے خواجہ سراء — اے ایف پی فوٹو