سمیتا پاٹیل کی 60ویں سالگرہ

20 اکتوبر 2015

بولی وڈ معروف اداکارہ سمیتا پاٹیل کی 60ویں سالگرہ پر ممبئی میں ان کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی میں بولی وڈ کی بڑی شخصیات نے شرکت کی.

اس موقع پر امیتابھ بچن، جیا بچن، شبانہ اعظمی، سمیت کئی بولی وڈ شخصیات شامل تھیں.

اداکارہ سمیتا پاٹیل نے اپنی جاندار اداکاری کے باعث فلمی صنعت میں بہت جلد بڑا مقام بنالیا تھا۔

کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سمیتاپاٹیل 31 سال کی عمر میں 13 دسمبر 1986 کو انتقال کر گئی تھیں.

اداکارہ کی موت دوران زچگی ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث ہوئی۔

سونالی کلکرنی اور نندیتا داس کتاب کی رونمائی کی تقریب میں موجود ہیں — اے ایف پی

سمیتا پاٹیل کے بیٹے پراتیک ببر — اے ایف پی

اداکارہ نندیتا داس، جیا بچن اور شبانہ اعظمی نے سمیتا پاٹیل کی زندگی پر لکھی کتاب کی تقریب میں شرکت کی — اے ایف پی

بولی وڈ معروف اداکارائیں جیا بچن اور شبانہ اعظمی — اے ایف پی

بولی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی سمیتا پاٹیل کے بیٹے پراتیک ببر کے ہمراہ موجود ہیں — اے ایف پی

تقریب کے موقع پر جیا بچن اور نندیتا داس بات چیت میں مصروف ہیں — اے ایف پی

اداکارہ سونالی کلکرنی سمیتا پاٹیل کی 60ویں سالگرہ کی تقریب پر موجود ہیں — اے ایف پی

اداکار امیتابھ بچن نے اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی — اے ایف پی