پاک افغان روایتی پشتون کشتی مقابلے

18 نومبر 2015

چمن: افغانستان کی سرحد سے متصل بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پشتون قوم پرست رہنما خان عبدالصمد خان اچکزئی کی یاد میں یتی پشتون کشتی مقابلے کا انعقاد ہوا۔

افغانستان کے 150 سے زائد پہلوانوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا جن میں اکثر کا تعلق صوبہ قندھار سے تھا۔

ایسا پہلی بار ہوا ہے جب افغانستان کے پہلوان کشتی کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے پاکستان آئے ہو۔

اس مقابلے کو دیکھنے کے لیے افغانستان اور پاکستان کے شائقین دور دراز علاقوں سے دیکھنے آئے تھے۔

تقریب کے مہمان خصوصی پشتون قوم پرست رہنما خان عبد الصمد خان اچکزئی کے بیٹے صوبائی وزیر بلوچستان پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ حمید خان اچکزئی تھے. تصاویر بشکریہ مطیع اللہ اچکزئی

صوبائی وزیر بلوچستان پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ حمید خان اچکزئی۔
صوبائی وزیر بلوچستان پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ حمید خان اچکزئی۔
پشتون روایتی کشتی کے مقابلے میں پہلوان ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے۔
پشتون روایتی کشتی کے مقابلے میں پہلوان ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے۔
کشتی کرتے ہوئے پہلوان اور سامنے بیٹھے شائقین کا ایک منظر۔
کشتی کرتے ہوئے پہلوان اور سامنے بیٹھے شائقین کا ایک منظر۔
مقابلے کے مہمان خصوصی اور  قبائلی عمائدین  کی ایک گروپ فوٹو۔
مقابلے کے مہمان خصوصی اور قبائلی عمائدین کی ایک گروپ فوٹو۔
شائقین چمن میں ہونے والے کشتی کے مقابلے سے لطف اٹھا رہے ہیں۔
شائقین چمن میں ہونے والے کشتی کے مقابلے سے لطف اٹھا رہے ہیں۔
پہلوانوں کا روایتی کشتی کے مقابلے کے دوران کشتی کرتے ہوئے ایک تصوریر۔
پہلوانوں کا روایتی کشتی کے مقابلے کے دوران کشتی کرتے ہوئے ایک تصوریر۔
تقریب کے مہمان خصوصی، سابق پہلوان اور قبائلی عمائدین کشتی کے مقابلے کا افتتاح کرتے ہوئے۔
تقریب کے مہمان خصوصی، سابق پہلوان اور قبائلی عمائدین کشتی کے مقابلے کا افتتاح کرتے ہوئے۔
مقابلے کے دوران کشتی کی ایک تصویر۔
مقابلے کے دوران کشتی کی ایک تصویر۔
شائقین اور سابق پہلوان مقابلے دیکھنے کے لیے موجود ہیں۔
شائقین اور سابق پہلوان مقابلے دیکھنے کے لیے موجود ہیں۔
پہلوان ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے۔
پہلوان ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے۔
سابق پہلوان مقابلے دیکھتے ہوئے۔
سابق پہلوان مقابلے دیکھتے ہوئے۔
قبائلی عمائدین چمن میں ہونے والے اس روایتی کشتی کے مقابلے کو دیکھ رہے ہیں۔
قبائلی عمائدین چمن میں ہونے والے اس روایتی کشتی کے مقابلے کو دیکھ رہے ہیں۔
مقابلے شروع ہونے سے پہلے  قبائلی مردوں نے روایتی رقص پیش کیا۔
مقابلے شروع ہونے سے پہلے قبائلی مردوں نے روایتی رقص پیش کیا۔