اس تصویر میں واحد حقیقی چیز کیا ہے؟

اپ ڈیٹ 13 فروری 2020
— یوٹیوب اسکرین شاٹ
— یوٹیوب اسکرین شاٹ

دیکھنے میں یہ بالکل عام میز نظر آتی ہے ، ہے ناں ؟مگر کیا آپ یقین کریں گے کہ ان میں سے صرف ایک شے حقیقی ہے باقی سب ٹو ڈی پرنٹ آﺅٹ ہیں؟

یوٹیوب پر ایک گزشتہ دنوں ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی جس میں لوگوں سے سوال کیا گیا ہے کہ ان کی نظر میں کیا چیز حقیقی ہے ؟

چلیں آپ ہی بتائیں آپ کیا کہتے ہیں؟

اس ویڈیو میں میز کے اوپر ایک نوٹ بک، ایک کیمرہ، شیشہ، ریوبیک کیوب، ٹوپی اور بلی کی ایک تصویر رکھی ہے۔

اس کا فیصلہ آپ کریں اور جواب ویڈیو میں دیکھیں تاہم یہ ذہنی مشق کے لیے بہترین ہے۔

ہمارا ذہن شیشے، کیوب اور کپ وغیرہ کو حقیقی سمجھتا ہے اور وہ لگتے بھی ہیں جب تک انہیں گھما کر دکھایا نہیں جاتا۔

Amazing Anamorphic Illusions II نامی ویڈیو 44 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے اور یہ بصری دھوکا لوگوں کا ذہن گھما کر رکھ دیتا ہے۔

چلیں اب آپ ویڈیو کو دیکھیں اور اپنے ذہنی صلاحیت کو آزمائیں۔


آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (4) بند ہیں

nazim Jan 23, 2016 09:52pm
cap
nazim Jan 23, 2016 09:52pm
cap ans
masoomah Jan 24, 2016 09:24am
cup
سید عثمان احمد Jan 24, 2016 10:56am
تصویر (بلی کی)