کہیں شدید گرمی تو کہیں برف باری

اپ ڈیٹ 28 اپريل 2017

قدرت کا نظام بھی کچھ عجیب ہے، اگر اس وقت پاکستان پر نظر ڈالی جائے تو یہاں شدید گرمی پڑرہی ہے، کہ لوگوں کو ہیٹ اسٹروک سے بچنے کی ہدایات دی جارہی ہیں۔

تاہم دنیا کے چند کونوں میں اپریل کے مہینے میں شدید برف باری ہورہی ہے۔

کوئی ٹھنڈی ہوا کو ترس رہا ہے، تو کہیں لوگوں کو سڑکوں پر جمی برف سے مسائل کا سامنا ہے۔

یہاں جرمنی اور سوئٹزر لینڈ میں پڑنے والی برف باری کی خوبصورت تصاویر جمع کی گئی ہیں:

شدید برف باری سے جانوروں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے — فوٹو/ اے ایف پی

سوئٹزر لینڈ میں لوگ برف باری کے موسم میں سائیکل کا مقابلہ کررہے ہیں — فوٹو/ رائٹرز

جرمنی میں ہر چیز برف سے ڈھک چکی ہے — فوٹو/ اے پی

جرمنی کی تمام سڑکیں برف سے ڈھکی ہوئی ہیں —فوٹو/ اے ایف پی

لوگ سوئٹزر لینڈ کے ایک پہاڑ پر بیٹھے سردی کا لطف اٹھا رہے ہیں — فوٹو/ رائٹرز

پھولوں پر پڑی برف نے انہیں مزید خوبصورت بنادیا — فوٹو/ رائٹرز

اپریل کے مہینے میں ایسی برف باری ہونا غیر متوقع ہے — فوٹو/رائٹرز

شدید برف باری کے باعث جرمنی ایک الگ نظارہ پیش کررہا ہے — اے ایف پی

سفید روئی جیسی برف سے علاقہ نہایت خوبصورت نظر آئے— فوٹو/ رائٹرز