ایشیا کپ میں پاکستان کی دوسری فتح

22 ستمبر 2018

ایشیا کپ کے دوسرے مرحلے کے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنائے جس میں حشمت اللہ شاہدی کے 97 رنز بھی شامل تھے۔

پاکستان کو مطلوبہ ہدف کے حصول میں بہت محنت کرنا پڑی تاہم شعیب ملک کی ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت 3 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لی۔

شعیب ملک نے آخری اوور کی پہلی 3 گیندوں پر 10 رنز بنا کر فتح حاصل کی—فوٹو: اے ایف پی

ابوظہبی میں پاکستانی شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی—فوٹو:اے ایف پی

پاکستان ٹیم میں عامر کو شامل نہیں کیا گیا تاہم عثمان شنواری ٹیم کا حصہ تھے—فوٹو: اے ایف پی

محمد نواز نے افغانستان کے 3 بلے بازوں کو آؤٹ کیا—فوٹو: اے ایف پی

افغانستان کے حشمت اللہ شاہدی نے 97 رنز کی شاندار اننگز کھیلی—فوٹو: اے ایف پی

کپتان محمد اصغر افغان نے جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے 5 چھکے لگائے—فوٹو: اے ایف پی

حسن علی نے ایک وکٹ حاصل کی—فوٹو: اے ایف پی

گلبدین نائب نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

بابراعظم اور امام الحق نے دوسری وکٹ کی شراکت میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم کی—فوٹو: اے ایف پی

امام الحق 80 رنز بنانے کر آؤٹ ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

گلبدین نائب نے کپتان سرفراز کو آؤٹ کیا—فوٹو: اے ایف پی