جی کیو ایوارڈز میں بولی وڈ ستاروں کے اسٹائل

اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2018

جی کیو مین 2018 ایوارڈز کی شاندار تقریب ممبئی میں منعقد ہوئی، جہاں بولی وڈ کی کئی نامور شخصیات نے ریڈ کارپٹ پر شرکت کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔

اس سالانہ ایوارڈ تقریب میں ہر اسٹار نہایت اسٹائلش نظر آیا، ان میں دپیکا پڈوکون، کرن جوہر، ٹائیگر شروف، سیف علی خان، نوازالدین صدیقی، بھومی پڈنیکر، وکی کوشل جیسے اداکار شامل ہیں۔

بہت سے اسٹارز نے اس تقریب میں اپنے نام ایوارڈز بھی کروائے، جیسے سیف علی خان کو جی کیو اسٹائل لیجنڈ کا ایوارڈ دیا گیا، جبکہ دپیکا پڈوکون نے سال کی کریٹو شخصیت کا ایوارڈ اپنے نام کروایا۔

فوٹو بشکریہ ہندوستان ٹائمز

ایشا گپتا —۔
ایشا گپتا —۔
ٹائیگر شروف —۔
ٹائیگر شروف —۔
سیف علی خان —۔
سیف علی خان —۔
ڈیانا پینٹی —۔
ڈیانا پینٹی —۔
وکی کوشل —۔
وکی کوشل —۔
رادھیکا آپٹے —۔
رادھیکا آپٹے —۔
دپیکا پڈوکون اور کرن جوہر —۔
دپیکا پڈوکون اور کرن جوہر —۔
سوناکشی سنہا —۔
سوناکشی سنہا —۔
نوازالدین صدیقی —۔
نوازالدین صدیقی —۔
نشرت بروچا —۔
نشرت بروچا —۔
ایزابیل کیف —۔
ایزابیل کیف —۔