روشنیوں کا میلہ

15 جولائ 2013

 جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں روشنیوں سے بھرا ایک میلہ سجایا گیا ہے جس میں لوگ کاغذی لالٹینوں کے ساتھ شرکت کررہے ہیں۔ میتاما فیسٹیول یاشیوکیونی مزار پر منعقد کیا گیا ہے جس میں کم از کم تیس ہزار سے زائد کاغذی لالٹینوں نے روشن ہو کر ہر سو روشنی تو بکھیری اس کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورتی سے لوگوں کو بھی مسحور کرکے رکھ دیا۔ تصاویر: رائٹرز