شانگلہ میں ایس او پیز کے مطابق جمعتہ الوداع کی ادائیگی عمر باچا 22 مئ 2020 خیبرپختونخوا کے ڈویژن مالا کنڈ کے ضلع شانگلہ میں ایس او پیز کے مطابق جمعتہ الوداع کی ادائیگی کھلی جگہ پر کی گئی۔ فوٹو: عمر باچا
دلہن کے بجائے ہانیہ عامر پر زیادہ توجہ دینے والے دلہا کی ویڈیو وائرل شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں زویار نعمان سمیت دیگر شوبز شخصیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ڈانس پرفارمنس کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
بھارتی شہری نے دل عطیہ کرکے پاکستانی لڑکی کو نئی زندگی دے دی کراچی کی نوعمر لڑکی کو نئی دہلی کے شخص نے دل کا عطیہ دیا، بھارتی سماجی تنظیم نے مالی مدد کی اور ڈاکٹرز نے علاج کیا۔
24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان پولیس کے سامنے کیے گئے 42 سالہ عورت کے وہ ہولناک انکشافات، جنہیں جاننے کے بعد آپ زندگی بھر انہیں بھلا نہیں پائیں گے۔
سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے کا ہو گیا
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت ارینج میرج ہوئی تھی، 2007 میں اہلیہ نے کہا کہ وہ دوسری شادی کرلیں، اس وقت میری کوئی اولاد نہیں تھی، پی ٹی آئی رہنما
دوسری شادی نہ کرنے سے متعلق بیان پر سونیا حسین شیر افضل مروت کی معترف جس ظالمانہ معاشرے میں ہم رہتے ہیں، ایسے میں شیر افضل مروت کی کہی بات پر ان کی بہت عزت کرتی ہوں، اداکارہ
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔
سی پیک سیاحت: وادی مسگر، منتاکا پاس اور کلک پاس (پندرہویں قسط) پاکستان، چین، افغانستان اور تاجکستان، چار ممالک کا سنگم جس پاکستانی قصبے کے قریب ہے وہ مسگر کہلاتا ہے۔
پاور ڈویژن کی سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی تردید لوگ بے تحاشہ سولر پینل لگا رہے ہیں، گھریلو، صنعتی صارفین سمیت حکومت کو بھی سبسڈی کی شکل میں بوجھ برادشت کر نا پڑ رہا ہے، اعلامیہ
وہ گاؤں جہاں پاکستان، چین، افغانستان اور تاجکستان کا سنگم ہے انگریزوں نے 1892ء میں جب اس علاقے پر قبضہ جمایا تو مسگر کی اسی اہم گزرگاہ کو کنٹرول کرنے کے لیے قلعہ قلمدرچی تعمیر کیا گیا۔
وہ گاؤں جہاں پاکستان، چین، افغانستان اور تاجکستان کا سنگم ہے انگریزوں نے 1892ء میں جب اس علاقے پر قبضہ جمایا تو مسگر کی اسی اہم گزرگاہ کو کنٹرول کرنے کے لیے قلعہ قلمدرچی تعمیر کیا گیا۔
تبصرے (0) بند ہیں