پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا۔
حادثے کا شکار طیارے میں 90 مسافر اور عملے کے 8 افراد سوار تھے جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے۔
خلیفہ سلیمان نے محمد بن قاسم کو برطرف کرکے اس کی جگہ پر ’یزید بن ابی کبشہ سکسکی‘ کو سندھ کا گورنر مقرر کیا اور محمد بن قاسم کو گرفتار کرکے عراق بھیج دیا۔
خلیفہ سلیمان نے محمد بن قاسم کو برطرف کرکے اس کی جگہ پر ’یزید بن ابی کبشہ سکسکی‘ کو سندھ کا گورنر مقرر کیا اور محمد بن قاسم کو گرفتار کرکے عراق بھیج دیا۔
تبصرے (1) بند ہیں