پولینڈ کے وزیر اعظم کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے 'اے ایف پی' پولینڈ کے وزیراعظم میٹیوز موراویسکی نے بتایا کہ کوویڈ 19 کے متاثرہ شخص کی وجہ سے وہ بھی وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

انہوں نے فیس بک پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ 'میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'میں اپنے ساتھیوں سے رابطے میں ہوں ، حکومت معمول کے مطابق کام کررہی ہے'۔

تبصرے (0) بند ہیں