بھارتی ریاست بہار میں 15 مئی سے لاک ڈاؤن کا اعلان ویب ڈیسک 04 مئ 2021 بھارتی ریاست بہار میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے بعد حکام نے 15 مئی سے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لاک ڈاؤن سے متعلق ہدایات جلد جاری کردی جائیں گیں۔
شوہر کے مذہب سے متعلق ٹرولنگ کرنے پر مدیحہ امام کا ردعمل اداکارہ کی ایک پوسٹ پر مداح نے نامناسب کمنٹ کیا کہ 'ہندو کی بیوی ہندو، اس کو چاہیے کہ اب پاکستان نہ آئے'۔
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد آتے وقت شیر افضل مروت کی گاڑی کے دو ٹائر پھٹ گئے۔
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ ہم فی الحال مزید کمی نہیں کررہے اور حالیہ قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ اور انڈس موٹر کمپنی کا مؤقف
مداح کی جانب سے درفشاں سلیم کو بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو اداکارہ کی جانب سے اپنے مقبول ڈرامے عشق مرشد کے پریمیئر میں شرکت کرنے کی تقریب کی ہے۔
بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں زارا نور عباس کی ڈانس کی ویڈیو وائرل بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں جوڑے نے ایک 'خوش آمدید جشن نورِ جہاں' تقریب رکھی جس میں قریبی دوستوں اور فیملی کو مدعو کیا۔
گجرات: پولیس اہلکاروں کی ’چھیڑ چھاڑ‘ پر خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا خواجہ سراؤں کے مطابق پولیس اہلکاروں نے ان کے ساتھی خواجہ سرا کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، مار پیٹ کی اور اسے گالیاں دیں۔ ڈی پی او نے 2 اہلکاروں کو معطل کردیا۔
عشق مرشد کی آخری قسط سینماؤں میں پیش، بلال عباس کے والدین جذباتی ہوگئے عشق مرشد کے بڑے پردے پر پریمیئر پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہوا، جہاں ڈرامے کی کاسٹ اور ٹیم نے بھی اسے دیکھا۔
لاہور: نجی بینک میں 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3 ملازمین گرفتار گرفتار ہونے والوں میں برانچ منیجر شیر قدوس، آپریشن منیجر محمد عاطف اور سی ایس او عبدالرحمٰن شامل ہیں، ترجمان ایف آئی اے
24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان پولیس کے سامنے کیے گئے 42 سالہ عورت کے وہ ہولناک انکشافات، جنہیں جاننے کے بعد آپ زندگی بھر انہیں بھلا نہیں پائیں گے۔
سوویت یونین کے بدنام جاسوس روڈولف ایبل نے امریکی قید سے رہائی کیسے حاصل کی؟ س کتاب کے ذریعے اس کیس کی بہت سی وہ تفصیلات سامنے آئیں جو اب تک منظر عام پر نہیں آئی تھیں، تو یہ کتاب پڑھنا ایک بری ڈیل نہیں۔
سوویت یونین کے بدنام جاسوس روڈولف ایبل نے امریکی قید سے رہائی کیسے حاصل کی؟ س کتاب کے ذریعے اس کیس کی بہت سی وہ تفصیلات سامنے آئیں جو اب تک منظر عام پر نہیں آئی تھیں، تو یہ کتاب پڑھنا ایک بری ڈیل نہیں۔
تبصرے (0) بند ہیں