تصاویر: مسلم ممالک میں نماز تراویح کے اجتماعات
02 اپريل 2022
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جبکہ سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں گزشتہ روز مقدس مہینے کا آغاز ہوا اور مسلمانوں نے نماز تراویح ادا کی۔
انڈونیشیا، ترکی، شام اور پاکستان سمیت مختلف ممالک میں نماز تراویح کے اجتماعات ہوئے اور پاکستان سمیت متعدد ممالک میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح ادا کی گئی۔
تبصرے (0) بند ہیں