سعودی عرب سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عید الفطر کے اجتماعات
اپ ڈیٹ 05 مئ 2022
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، خلیجی ممالک، امریکا سمیت کئی ممالک میں عید الفطر منائی گئی، نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیر کو عید الفطر منائی گئی۔
تبصرے (0) بند ہیں