پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا، رپورٹس ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 10 مئ 2023 نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
چین: 4600موبائل فونز کی بدولت جعلی لائیو اسٹریمنگ سے 4لاکھ ڈالرز کمانے والا شخص گرفتار وینگ نامی شخص کو غیرقانونی طریقے سے کاروبار کرنے کے جرم میں سوا سال کی جیل کے ساتھ ساتھ 7ہزار ڈالر جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس: یاسر شامی کے وارنٹ گرفتاری جاری عدالتی حکم نامے کی کاپی میں یاسر شامی کو پیش کرنے کا مہینہ اپریل لکھا ہے لیکن بشریٰ اقبال نے عدالتی حکم نامے کی کاپی 9 مئی کو شیئر کیا۔
’ہیرا منڈی‘ میں منیشا کوئرالا نے عریاں مناظر پر خاموشی توڑ دی منیشا کوئرالا اور شیکھر سمن کے درمیان بگھی میں نامناسب سین پر بھارت بھر کے شائقین برہم ہیں۔
نیوزی لینڈ کے کولن منرو کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بیٹسمین کولن منرو نے 123 انٹرنیشنل میچز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کی۔
سوشل میڈیا اسٹار اور گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئی میرا خواب تھا کہ کوئی ایسا شخص آئے جو مجھ سے محبت کرے، میری مشکلات کو بوجھ نہ سمجھے اور آج میرا خواب پورا ہوگیا، گلوکار
شگفتہ اعجاز کا دوسری محبت کا اعتراف، دوسری شادی پر بھی لب کشائی کردی نومبر 1989 میں بطور اداکارہ شوٹنگ کا آغاز کیا، پہلا ڈراما ہی اداکار شبیر جان کے ساتھ تھا, اداکارہ
شیر افضل مروت سے نازیبا زبان میں سخت سوال پوچھنے والے یوٹیوبر پر تھپڑوں کی بارش اپنے الفاظ انسانوں والے کرو، بھکاری تم خود ہو گے اور میں لعنت بھیجتا ہوں ایسے صحافی پر جو ایسی گھٹیا زبان استعمال کرتے ہیں، شیر افضل مروت
عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل کو پی ٹی آئی کی کمیٹیوں سے نکال دیا گیا ہے، عمر ایوب عمران خان نے یہ بھی حکم دیا ہے کہ شیر افضل مروت کو فوری طور پر شوکاز نوٹس جاری کیا جائے جس کا انہیں جواب دینا ہوگا، جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی
کراچی کی مسجد سے چور کی لیپ ٹاپ چرانے کی ویڈیو وائرل چوری کا واقعہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی ایک مسجد میں پیش آیا، جہاں چور نے مسجد میں داخل ہونے کے بعد اور چوری کرنے سے قبل وضو بھی کیا۔
وہ کون سے فٹبالر ہیں جو جس ٹیم کا حصہ بن جائیں وہ ٹرافی جیت نہیں پاتی؟ انگلش پریمیئر لیگ جیتنے میں مسلسل ناکامی کی وجہ سے وہ ٹوٹنہم چھوڑ کر ٹرافی کی خواہش میں بائرن میونخ کلب آئے۔
وہ کون سے فٹبالر ہیں جو جس ٹیم کا حصہ بن جائیں وہ ٹرافی جیت نہیں پاتی؟ انگلش پریمیئر لیگ جیتنے میں مسلسل ناکامی کی وجہ سے وہ ٹوٹنہم چھوڑ کر ٹرافی کی خواہش میں بائرن میونخ کلب آئے۔
تبصرے (0) بند ہیں