محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی مغربی لہر 10 مئی کی شام ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہو گی، جو 11 مئی کو بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گی، محکمہ موسمیات
ویوو کا مڈ رینج فون متعارف کمپنی نے ویوو: وائے 100 کو فور جی ٹیکنالوجی میں 6.67 انچ اسکرین اور اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ پیش کیا ہے۔
انوشے عباسی کو بولڈ تصویر پر تنقید کا سامنا اداکارہ کی جانب سے ذو معنی کیپشن لکھے جانے اور بولڈ لباس پہننے پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور انہیں شرم دلانے کی کوشش کی۔
شوہر کے مذہب سے متعلق ٹرولنگ کرنے پر مدیحہ امام کا ردعمل اداکارہ کی ایک پوسٹ پر مداح نے نامناسب کمنٹ کیا کہ 'ہندو کی بیوی ہندو، اس کو چاہیے کہ اب پاکستان نہ آئے'۔
کراچی کا سابق اسٹریٹ کرمنل، ایف بی آئی ایجنٹ کامران فریدی امریکی قید سے رہا کامران فریدی کو چند شرائط بشمول امریکی شہریت سے دستبرداری اور مستقل طور پر امریکا چھوڑنے پر رضا مندی پر امریکی جیل سے رہائی ملی۔
حکومت نے اجازت دی تو ہی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان بھیجیں گے، راجیو شکلا آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی اگلے سال فروری سے مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی، میڈیا رپورٹس کے مطابق شاید بھارتی ٹیم ایونٹ کے لیے پاکستان نہ جائے۔
9 مئی کرنے، کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر انتشاری ٹولے سے کوئی بات نہیں ہوگی، ان کے لیے ایک ہی راستہ ہے کہ انتشار کی سیاست پر معافی مانگیں، میجر جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس
’تبدیلی نہ آئی تو پنڈولم عمران خان کے حق میں جھولتا رہے گا‘ اس وقت اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کے کوئی مثبت اثرات سامنے نہیں آئیں گے بلکہ یہ تو ایک بری خبر ہے جو ہمیں زیادہ ٹیکسز اور بلز کی صورت میں دیکھنے کو ملے گی۔
بگٹی قبیلے کے سینکڑوں مسلح افراد ڈاکوؤں سے بدلہ لینے پہنچ گئے بگٹی قبیلے کے لوگوں نے ڈاکووں کو چاروں طرف سے گھیر لیا، شدید فائرنگ جاری ہے۔
سانحہ نو مئی: ’کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں۔۔۔‘ اگر مقصد قانون کی آڑ میں مخصوص مفادات کا حصول بن جائے تو معاملات خراب ہوجاتے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے ہم نے سانحہ نو مئی کے بعد دیکھے۔
سانحہ نو مئی: ’کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں۔۔۔‘ اگر مقصد قانون کی آڑ میں مخصوص مفادات کا حصول بن جائے تو معاملات خراب ہوجاتے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے ہم نے سانحہ نو مئی کے بعد دیکھے۔
تبصرے (0) بند ہیں