لکڑی سے کوئلہ تک

03 اپريل 2013

سرحدوں کی برسوں سے بندش اور قلت کے باعث غزہ کے شہری ری سائیکلنگ اور پرانی سے نئی چیزیں تیار کرنے کے ماہر ہوچکے ہیں، اسی میں لکڑی سے کوئلہ بنانا بھی شامل ہے، جسے مقامی ریستورانوں اور کافی ہاﺅسز میں باربی کیو گرلز اور پانی کے پائپس کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ تصاویر: خبر رساں ادارے

فلسطینی کارکن دھویں سے بھرے اس سوراخ کو بند کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
فلسطینی کارکن دھویں سے بھرے اس سوراخ کو بند کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
ایک فلسطینی کارکن کام کے دوران۔
ایک فلسطینی کارکن کام کے دوران۔
فلسطین کے کارکن لکڑی کو جمع کر کے جلاتے ہیں تاکہ اسےکوئلے میں تبدیل کر دیا جائے۔
فلسطین کے کارکن لکڑی کو جمع کر کے جلاتے ہیں تاکہ اسےکوئلے میں تبدیل کر دیا جائے۔
فلسطینی کارکن کام میں مشغول ہیں۔
فلسطینی کارکن کام میں مشغول ہیں۔
کوئلے کی تیاری کے بعد اسے مار کیٹ میں فروخت کرنے کے لیے پیک کیا جاتا ہے۔
کوئلے کی تیاری کے بعد اسے مار کیٹ میں فروخت کرنے کے لیے پیک کیا جاتا ہے۔
غزہ کے شہری ری سائیکلنگ اور پرانی سے نئی چیزیں تیار کرنے کے ماہر ہوچکے ہیں۔
غزہ کے شہری ری سائیکلنگ اور پرانی سے نئی چیزیں تیار کرنے کے ماہر ہوچکے ہیں۔
اس کام کے لیے بہت محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔
اس کام کے لیے بہت محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔