میرے اپنے خاندان میں ایسی خواتین ڈاکٹرز ہیں جنہوں نے متعدد وجوہات کی بنا پر اس شعبے سے کنارہ کشی اختیار کی۔ جب ان سے بات ہوئی تو انکشاف ہوا کہ اصل مسئلہ تو گھر سے شروع ہوتا ہے۔
پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والی تلسی میگھوار سافٹ بال اور بیس بال کی معروف کھلاڑی ہیں اور اب تک متعدد قومی مقابلوں میں حیدرآباد کی نمائندگی کرچکی ہیں۔