محمد بلال
لاہور میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی-162 سے امیدوار منظر عباس کھوکھر کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد نے مبینہ پیٹرول بم حملہ کیا۔
شائع 20 جنوری 2024 12:14am
اندرونی مالیاتی نظام میں غفلت کے باعث قومی خزانے کو 287 ارب روپے کا نقصان پہنچا، آڈیٹر جنرل پاکستان
شائع 03 فروری 2018 03:18pm
صدر مملکت ممنون حسین کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے سید اصغر حیدر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2018 03:32pm
آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے تفتیش میں وزیراعلیٰ پنجاب کے غیرقانونی احکامات کا انکشاف ہوا ہے، نیب
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2018 02:03pm
درخواستوں کو پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے کے الیکشن کمیشن کے سامنے عدم پیشی کی وجہ سے ملتوی کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2017 06:09pm
میں نے محسوس کیا ہے کہ چین میں اب سرمایہ کاری کے لیے جھجک ہے حالانکہ حکومت محنت سے سرمایہ کاری لائی تھی،وفاقی وزیر
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2017 11:55pm
ضیاء اللہ آفریدی نے پی ٹی آئی سے استعفی نہیں دیا ہے اور نہ کسی جماعت میں شمولیت اختیار کی ہے، وکیل ضیا اللہ آفریدی
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2017 04:25pm
الیکشن کمیشن کے دو ارکان آج دستیاب نہیں اس لیے مذکورہ درخواست پر فیصلہ آئندہ سماعت پر سنایا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2017 01:25pm
نیویارک کے پروازوں کو 10 سے 12 برس سے خسارہ ہورہا تھا، سیکریٹری ایوی ایشن
شائع 22 نومبر 2017 07:14pm
اگرعائشہ گلالئی کی وزیراعظم کے انتخاب پرغیرحاضری کوانحراف ماناجائے توعمران خان اورترین بھی نااہل ہوسکتے ہیں، ای سی پی
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2017 07:32am
پیپلز پارٹی کے ارکان کی موجودگی میں کل بل کی حتمی منظوری دی جائے گی۔
اپ ڈیٹ 16 نومبر 2017 12:19am
پی پی پی اراکین اجلاس میں شریک نہ ہوئے جبکہ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی نے نئے احتساب کمیشن کی مخالفت کردی۔
شائع 15 نومبر 2017 06:15pm
ای سی پی کی جانب سے مجموعی طور پر 86 ریجنل، ضلعی الیکشن کمشنرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تبادلے کردیے گئے ہیں۔
شائع 15 نومبر 2017 05:35pm
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں، الیکشن کمیشن ان انتخابات کو کالعدم قرار دے، درخواست گزار
شائع 13 نومبر 2017 06:26pm
عوامی مسائل، خیبر پختونخوا حکومت کی کرپشن پر تنقید کی جس پر عمران خان نے غصے میں آکر پارٹی سے نکال دیا، ضیاءاللہ آفریدی
شائع 13 نومبر 2017 03:43pm
اجلاس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا تاہم تمام سیاسی رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ عام انتخابات میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،ایاز صادق
شائع 08 نومبر 2017 06:36pm
اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات کی وجہ سے نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے ہونے والا پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
شائع 07 نومبر 2017 04:50pm
پی ٹی آئی کی مجوزہ احتساب قانون کےملک بھرمیں اطلاق کی تجویز،پی پی پی کا قانون وفاق اوروفاقی ملازمین پرلاگو کرنے پراصرار۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2017 11:07pm
احتساب قانون کے دائرہ کارمیں عدلیہ اورفوج کو نہیں لایا جائے گاجس پر تمام جماعتوں نے اتفاق کرلیا ہے،وفاقی وزیر قانون
شائع 01 نومبر 2017 06:45pm
پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں کے پی کی 5،بلوچستان کی3اور اسلام آباد کے لیے ایک نشست کااضافے کے بل کی منظوری دی گئی۔
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2017 07:57am