مہمند ایجنسی: مغوی فوجی اہلکار کی لاش برآمد پنجاب ریجمنٹ کے مردان سینٹر میں تعینات حیات خان کو 12 جون کو شانو گھنڈی کے علاقےتحصیل اکاگھند سے اغواء کیا گیا تھا۔ شائع 14 جون 2016 08:19am
فاٹا: بم دھماکے میں 2 اہلکار ہلاک دھماکا مہمند ایجنسی کی تحصیل بازائی میں ہوا، جس مں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ شائع 04 اکتوبر 2015 09:06am