فوج کے ادارے کو 'طاقت کے بھوکے' سیاستدانوں کے ہاتھوں بدنام ہونے سے بچانا قومی مفاد میں ہے، فل کورٹ اس آئینی مسئلے پر سنجیدگی سے غور کرے، استدعا
اپ ڈیٹ28 ستمبر 202311:31am
یہ اضافہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ ہفتے ہی نیپرا کی جانب سے اکتوبر 2023 سے مارچ 2024 تک 3.28 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی جا چکی ہے۔
اپ ڈیٹ28 ستمبر 202310:19am
ایمیزون فروخت کنندگان کو دیگر پلیٹ فارم پر مصنوعات کم قیمت پر بیچنے پر ان کی اشیا کی اپنی ویب سائٹ پر رینکنگ نیچے کر دیتا ہے۔
اپ ڈیٹ27 ستمبر 202305:33pm
ترامیم کا مقصد مالیاتی جرائم، منی لانڈرنگ پر قابو پانا اور دہشت گردی کی مالی معاونت سے نمٹنے کے لیے ضوابط کے دائرہ کار کو بڑھانا ہے۔
اپ ڈیٹ27 ستمبر 202304:07pm
رواں ماہ کے شروع میں بھی ایس ڈی ایف اور مسلح عرب قبائلیوں کے درمیان 10 روز تک جاری رہنے والی لڑائی میں 90 افراد مارے گئے تھے۔
اپ ڈیٹ27 ستمبر 202310:51am
جسٹس صداقت علی خان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی درخواست پر سماعت کی جس میں استحقاق کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی استدعا کی گئی۔
اپ ڈیٹ27 ستمبر 202310:33am
کوئلے کی کان میں اتوار کی صبح تقریباً 8 بج کر 10 منٹ پر آگ بھڑک اٹھی، ایمرجنسی اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا اور درجہ حرارت معمول پر آگیا۔
اپ ڈیٹ25 ستمبر 202303:32pm
جنگ بندی برقرار رہی تو یہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد 3 دہائیوں سے جاری خونی تنازع کا خاتمہ ہوگا۔
اپ ڈیٹ24 ستمبر 202306:09pm
چینی حکام نے اُن تینوں بھارتی ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت سے روک دیا جن کا تعلق بھارت کے اس علاقے سے ہے جس کا چین دعویدار ہے، بھارت کا مؤقف
شائع23 ستمبر 202311:43am
خاتون نے لڑکے کی پیدائش نہ ہونے پر اپنے رشتہ داروں کے تبصروں یا طعنوں سے بچنے کے لیے یہ انتہائی قدم اٹھایا اور کھڑکی سے کود گئی۔
اپ ڈیٹ23 ستمبر 202312:10pm
تارکین وطن کے بحران میں اضافہ غلامی، نوآبادیاتی نظام، مغربی سامراج، دہشت گردی اور اندرونی مسلح تصادم کے خوفناک نتائج میں سے ایک ہے، سربراہ سینٹرل افریقن ری پبلک
اپ ڈیٹ22 ستمبر 202304:57pm