• KHI: Maghrib 7:18pm Isha 8:45pm
  • LHR: Maghrib 7:03pm Isha 8:40pm
  • ISB: Maghrib 7:13pm Isha 8:55pm
  • KHI: Maghrib 7:18pm Isha 8:45pm
  • LHR: Maghrib 7:03pm Isha 8:40pm
  • ISB: Maghrib 7:13pm Isha 8:55pm

شاہکار تصویریں

شائع February 27, 2014

فوٹو گرافی کا جنون ہو تو دنیا بھر میں صرف ایک تصویر کیلئے مارا مارا پھرنا بھی برا نہیں لگتا، یہی کمال امریکی فوٹو گرافر اسٹیو میکری کا ہے جو تین دہائیوں سے مختلف ممالک میں جاکر شاہکار فوٹوگراف کھینچتے رہے ہیں۔

اس دوران انہوں نے تبت، امریکہ، افغانستان، پاکستان، انڈیا، کمبوڈیا، برما اور انڈونیشیا کا رخ کیا۔

ان کی 1980 سے 2012 کے دوران لی گئی 120 تصاویر کی نمائش اس وقت جرمن شہر ایرفرٹ کے کنسیتھل آرٹ ہال میں 22 مارچ تک جاری رہے گی۔