سانحہ پشاور پر شوبز دنیا بھی سوگوار

اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2014
صنم سعید، فواد خان اور ماہرہ خان۔
صنم سعید، فواد خان اور ماہرہ خان۔

سانحہ پشاور پر پاکستان میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے اور اس واقعہ پر جہاں عالمی رہنما پاکستانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدری کر رہے ہیں وہیں شوبز شخصیات بھی ٹوئیٹر کے ذریعے اپنے جذبات ظاہر کر رہے ہیں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (1) بند ہیں

Majid Haque Dec 18, 2014 06:57pm
We have to think and take action beyond considering of religion,country border,color. Its shame for humanity and shame for those who have done this.