چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
بریگیڈیئر اسلم نے اسے اپنی قیام گاہ بنایا جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزارتے تھے لیکن جب بعد میں یہاں باقاعدہ ریزورٹ بنایا گیا تو پھر اس جہاز کو بھی اس میں شامل کرکے سیاحوں کے لیے کھولا گیا۔
بریگیڈیئر اسلم نے اسے اپنی قیام گاہ بنایا جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزارتے تھے لیکن جب بعد میں یہاں باقاعدہ ریزورٹ بنایا گیا تو پھر اس جہاز کو بھی اس میں شامل کرکے سیاحوں کے لیے کھولا گیا۔
آپ کو ایسی خبر کے بجائے یہ خبر دینی چاہیے کے بسے ہوئے گھر ویران ہوگئے. اس خبر سے دہشت گردوں کو اپنے لیے ہمدردی نظر آرہی ہوگی.....
پاکستانی میڈیا کو بڑی سخت تربیت کی ضرورت ہے. اور ڈان سے میں اعلیٰ معیار کی صحافت کی ہمیشہ سے توقع رکھتا آیا ہوں.
Shan AhmedDec 22, 2014 10:19am
Dear Dawn, I think this is not wise to expose the Sabir Masih picture, that may be danger for him. Thanks
تبصرے (2) بند ہیں