پاکستان کی زمبابوے کے خلاف فتح

23 مئ 2015

لاہور: زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی پانچ وکٹوں سے کامیابی کے ساتھ ہی ملک میں عالمی کرکٹ بھی بحال ہو گئی ہے۔

زمبابوین کپتان ایلٹن چگمبرا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حکومت پاکستان نے میچ کے لئے فول پروف انتظامات کیے جبکہ اسٹیڈیم اور اس کے اطراف نو ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے۔

اس موقع پر قذافی اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔

یاد رہے کہ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملے کے بعد سے کسی بھی انٹرنیشنل ٹیم نے پاکستانی ٹیم کا دورہ نہیں کیا اور پاکستان کو اپنی تمام ہوم سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلنی پڑیں تھیں۔

شائقین پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری ٹی ٹونٹی میچ کو دیکھنے آئے ہیں۔ — فوٹو اے ایف پی

پاکستان کے صدر ممنون حسین میچ شروع ہونے سے پہلے سٹیڈیم میں موجود ہیں۔ — فوٹو اے ایف پی

پاکستانی کپتان شاہد آفریدی میچ جیتنے کے بعد زمبابوے کے کھلاڑی سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔ — فوٹو اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک کے زمبابوے کے باولر کے ہاتھوں آوٹ ہونے کا منظر۔ — فوٹو اے ایف پی

پاکستانی بلے باز احمد شہزاد ہاف سینچری کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ — فوٹو اے ایف پی

زمبابوے کے کپتان کا پاکستانی باؤلر وہاب ریاض کی گیند پر آوٹ ہونے کا منظر۔— فوٹو اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی محمد حفیظ کے شاٹ مارنے کا منظر۔ — فوٹو اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی مختار احمد کا شاٹ مارنے کا منظر۔ — فوٹو اے ایف پی
پاکستانی کھلاڑی مختار احمد کا شاٹ مارنے کا منظر۔ — فوٹو اے ایف پی
شائقین پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری ٹی ٹونٹی میچ کو دیکھنے آئے ہیں۔ — فوٹو اے ایف پی
شائقین پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری ٹی ٹونٹی میچ کو دیکھنے آئے ہیں۔ — فوٹو اے ایف پی
پاکستانی بلے باز احمد شہزاد اور مختار احمد رنز لینے کے لئے بھاگ رہے ہیں۔ — فوٹو اے ایف پی

زمبابوے کے کپتان پاکستان کے خلاف ہالف سینچری کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ — فوٹو اے ایف پی

پولیس اہلکار قذافی سٹیڈیم کے باہر جمع ہیں — فوٹو اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی احمد شہزاد مختار احمد کو ہاف سینچری بنانے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔— فوٹو اے ایف پی

پاکستانی صدر ممنون حسین زمبابوے کی ٹیم کے ہمراہ موجود ہیں۔ — فوٹو اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک کا زمبابوے کے باؤلر کے ہاتھوں آوٹ ہونے کا منظر۔ — فوٹو اے ایف پی