رمضان المبارک کی پہلی تراویح

19 جون 2015

ماہ مبارک کی آمد کے ساتھ ہی مساجد کی رونقوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

ملک بھرمیں رمضان المبارک 1436 ہجری کی پہلی نماز تراویح ادا کردی گئی ہے جس میں متعدد لوگوں نے شرکت کی۔

۔۔کراچی میں میمن مسجد ،ایکسپوسینٹر،ایم اے جناح روڈ سمیت شہرکے کئی مقامات پرتراویح کے اجتماعات منعقد کئے گئے ۔اس موقع پرمساجدکوبھی خوبصورتی سے سجایاگیا تھا ۔بعض مقامات پرخواتین کے لئے بھی تراویح پڑھنے کاانتظام تھا ۔

اسلام آباد میں بھی فیصل مسجد سمیت شہرکی مختلف مساجد میں شہریوں کی بڑی تعداد تراویح میں شریک ہوئی۔

لاہورکی بادشاہی مسجد میں شہریوں کی بڑی تعداد نے تراویح پڑھی۔

پشاور،کوئٹہ اوردیگرشہروں میں بھی مساجد میں نمازتراویح کے بڑے اجتماعات منعقد کئے گئے۔

کسی بھی ناخوشگوارواقعے سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

کچھ مقامات پرنمازیوں کی تلاشی کے بعد مساجد میں داخلے کی اجازت دی گئی۔

فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی