بریگیڈیئر اسلم نے اسے اپنی قیام گاہ بنایا جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزارتے تھے لیکن جب بعد میں یہاں باقاعدہ ریزورٹ بنایا گیا تو پھر اس جہاز کو بھی اس میں شامل کرکے سیاحوں کے لیے کھولا گیا۔
بریگیڈیئر اسلم نے اسے اپنی قیام گاہ بنایا جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزارتے تھے لیکن جب بعد میں یہاں باقاعدہ ریزورٹ بنایا گیا تو پھر اس جہاز کو بھی اس میں شامل کرکے سیاحوں کے لیے کھولا گیا۔
kia hari qoum ki koi izat nahi?? kia hum lawaris han?
عائشہ بخشJul 02, 2015 01:52pm
زید حامد کی باتوں اور کردار پر کئی لوگوں کو شک ہے ۔ لیکن بطور ایک پاکستانی کے ہمیں اس کی مدد کرنی چاہے ۔
زید حامد نے کو ئی دہشت گردی نہیں کی۔ اگر سعودی حکومت کا دعوی سچا ہے ۔ کہ اس نے سعودی حکومت کے خلاف کوئی تقریر کی ہے ۔ جس کا کوئی ثبوت اوپن میڈیا میں پیش نہیں کیا گیا۔ تو بھی اس کو صرف ملک بدر کیا جاسکتا ہے ۔ اس کو آٹھ سال قید اور 1300 کوڑوں کی سزا ایک وحشیانہ اقدام ہے ۔
Yusuf AwanJul 03, 2015 06:01am
@ali.....hum lawaris nahi, ghulam hain aor ghulam ki koi izzat nahi hoti....hum dollars k ghulam hain.
تبصرے (3) بند ہیں