گوئٹے مالا میں لینڈ سلائیڈنگ

10 اکتوبر 2015

لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا کے ایل كیمبرے گاؤں میں مٹی کے تودے اور چٹانیں گرنے سے متعدد لوگ اپنی جان کی بازی ہار گئے۔

یہ مقام دارالحکومت گوئٹے مالا سٹی سے 15 کلومیٹر فاصلے پر ہے۔ حکام کے مطابق اس واقعے میں تقریباً 350 افراد چٹانوں اور مٹی کے تودوں تلے لاپتہ ہیں۔

امدادی ٹیمیں ملبے کے پھنسے افراد کو تلاش کر رہی ہیں۔

فوٹو، اے ایف پی