تصاویر: کوئٹہ ایک بار پھر خون آلود

اپ ڈیٹ 08 اگست 2016

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سول ہسپتال میں خودکش دھماکا ہوا اور یہ شہر ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔

خودکش دھماکے کے نتیجے میں 53 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سول ہسپتال میں یہ دھماکا اس وقت ہوا جب وکلاء کی بڑی تعداد بلوچستان بار کونسل کے صدر ایڈووکیٹ بلال انور کاسی کی میت کے ہمراہ ہسپتال میں موجود تھی۔

ایڈووکیٹ بلال انور کاسی کو 8 اگست کی صبح نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔

دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ شدت غم سے نڈھال ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

سیکیورٹی فورسز دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کی مدد کررہے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی — فوٹو/ اے ایف پی
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی — فوٹو/ اے ایف پی
دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ شدت غم سے نڈھال ہیں — فوٹو/ اے ایف پی
دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ شدت غم سے نڈھال ہیں — فوٹو/ اے ایف پی
اہل خانہ اپنے پیاروں کے بچھڑنے کا غم منا رہے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی

دھماکے میں زیادہ تر وکلاء ہلاک ہوئے — فوٹو/ اے ایف پی
دھماکے میں زیادہ تر وکلاء ہلاک ہوئے — فوٹو/ اے ایف پی
دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ شدت غم سے نڈھال ہیں — فوٹو/ اے ایف پی
دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ شدت غم سے نڈھال ہیں — فوٹو/ اے ایف پی
ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد وکلاء کی ہے — فوٹو/ اے ایف پی

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دھماکے کے خودکش ہونے کی تصدیق کی — فوٹو/ اے ایف پی

جائے وقوع پر موجود صحافی بھی دھماکے کی زد میں آئے — فوٹو/ اے ایف پی

بلال انور کاسی کی میت سول ہسپتال لائی گئی جہاں زور دار دھماکا ہوا — فوٹو/ اے ایف پی