ہسپانوی نقاش سیلواڈورڈالی کی قبرکشائی کا حکم

19 جولائ 2017

اسپین کے مشہور نقاش سیلواڈور ڈالی کی وفات کے 28 سال بعد ایک خاتون کی جانب سے ان کی بیٹی ہونے کا دعویٰ سامنے آیا جس کے بعد ان کی قبرکشائی کا حکم دیا گیا۔

11 مئی 1904 کو پیدا ہونے والے سیلواڈور ڈالی 23 جنوری 1989 کو انتقال کرگئے تھے اور اسپین کے شمال مشرقی علاقے میں واقع ان کے میوزیم میں ہی ان کی تدفین ہوئی تھی۔

مقبرے میں قائم میوزیم کو 'تھیٹر میوزیم ڈالی' کا نام دیا گیا ہے جہاں مصوری سے دلچپسی رکھنے والے کئی افراد روزانہ کی بنیاد پر دورہ کرتے ہیں۔

سیلواڈور ڈالی کا مقبرہ اسپین کے شمال مشرقی علاقے فیگیوراس میں واقع ہے۔

تھیٹر میوزیم ڈالی میں مشہور نقاش کے مجسمے رکھے گئے ہیں—فوٹو:اے ایف پی

سیلواڈورڈالی کو ان کے میوزیم میں ہی دفنا دیا گیا تھا—فوٹو:اے ایف پی

سیلواڈور کا میوزیم اسپین کے شمال مشرقی علاقے میں واقع ہے—فوٹو:اے ایف پی

میوزیم کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی قطاریں لگ جاتی ہیں—فوٹو: اے ایف پی

ڈالی کی قبر کشائی سے قبل بڑوں کے علاوہ بچے وہاں موجود تھے—فوٹو: اے ایف پی

سیلواڈور کی قبر کشائی سے قبل لوگوں کی ایک بڑی تعداد ان کے مقبرے میں موجود تھی—فوٹو: اے ایف پی

ایک خاتون کی جانب سے سیلواڈور کی بیٹی ہونے کا دعویٰ سامنے آنے کے بعد ان کی قبر کشائی کا حکم دیا گیا تھا—فوٹو: اے ایف پی

میوزیم میں سیلواڈورکے بنائے ہوئے مجسمے بھی نصب ہیں—فوٹو: اے ایف پی

سیلواڈور کے میوزیم اور مقبرے کا بیرونی منظر بھی دلکش ہے—فوٹو: اے ایف پی

میوزیم میں موجود ایک خاتون سلواڈور کے مقبرے کے کتبے کی تصویر لے رہی ہیں—فوٹو:اے ایف پی