71ویں یوم آزادی کی تیاریاں

13 اگست 2017

ملک بھر میں 71ویں ’یوم آزادی‘ کی تیاریاں عروج پر ہیں اور حکومتی، افواج اور عوامی سطح پر جشن آزادی کی بھرپور تیاریاں کی جارہی ہیں۔

یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کے ایئر شو کے لیے وفاقی دارالحکومت کی فضاؤں میں جنگی جہازوں کی ریہرسل پروازیں کی گئیں۔

چودہ اگست کو پرچم کشائی کی مرکزی تقریب پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگی۔

جشن آزادی کے سلسلے میں ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے، جبکہ سبز ہلالی پرچم بھی لہرائے گئے ہیں۔

ایک طرف جہاں بڑے پرچم، بیجز اور مختلف اشیا خریدنے میں مصروف ہیں تو دوسری جانب بچے بھی اس حوالے سے کسی سے پیچھے نہیں۔

وفاقی دارالحکومت کی فضاؤں میں جنگی جہازوں کی ریہرسل پروازیں کی گئیں — فوٹو: اے ایف پی

جشن آزادی کی تقریب سے قبل ریہرسل کے دوران ایروبیٹک ٹیم پرفارم کر رہی ہے — فوٹو: اے ایف پی

یوم آزادی سے قبل کراچی میں ایک شخص دیوار پر پاکستان کا پرچم پینٹ کر رہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

حکومتی، افواج اور عوامی سطح پر جشن آزادی کی بھرپور تیاریاں کی جارہی ہیں — فوٹو: اے ایف پی

چودہ اگست کو پرچم کشائی کی مرکزی تقریب پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگی — فوٹو: اے ایف پی

حکومتی، افواج اور عوامی سطح پر جشن آزادی کی بھرپور تیاریاں کی جارہی ہیں — فوٹو: اے پی پی