پاکستان کا رنگا رنگ 71 واں یوم آزادی

اپ ڈیٹ 15 اگست 2017

پاکستانی قوم نے مادر وطن کی آزادی کے 70 سال مکمل ہونے پر جشن بھرپور انداز میں منایااور جگہ جگہ خوب صورت رنگ بکھیر دیے۔

صدر ممنون حسین اور دیگر حکومتی عہدیداروں اور وزیروں نے مختلف علاقوں میں پرچم کشائی کی اور نوجوانوں نے جوش وخروش دکھایا۔

پاک فضائیہ نے اسلام آباد اور کراچی میں فضائی کرتب دکھائے جس میں ترکی اور سعودی عرب کی فضائیہ کے اراکین نےبھی حصہ لیا۔

چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ بھی پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی کے جشن میں شرکت کے لیے پاکستان آئے اور اسلام آباد میں مرکزی تقریب میں شرکت کی۔

یوم آزادی کی مرکزی تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوئی—فوٹو:اے ایف پی

کراچی میں پاک فضائیہ کے ہوابازوں کا ائرشو سی ویو پر
 منعقد ہوا—فوٹو:اے ایف پی
کراچی میں پاک فضائیہ کے ہوابازوں کا ائرشو سی ویو پر منعقد ہوا—فوٹو:اے ایف پی
کراچی میں دن بھرجشن آزادی کا سلسلہ جاری رہا—فوٹو:اے ایف پی

پاکستانی قوم نے جشن آزادی کے مختلف رنگ بکھیر دیے—فوٹو:اے ایف پی

جشن آزادی کے موقع پر مزار قائد میں بھی ایک تقریب منعقد ہوئی—فوٹو:اے ایف پی

لاہور میں مینار پاکستان پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا—فوٹو:اے ایف پی

پاکستان ملٹری کا بینڈ نے اسلام آباد میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا—فوٹو:اے ایف پی

کراچی میں بھی ملک بھر کی طرح جشن آزادی منایاگیا—فوٹو:اے ایف پی

پشاور میں سکھ برادری کے افراد نے جشن آزادی پر کیک کاٹا—فوٹو:اے ایف پی

صدر ممنون حسین نےاسلام آباد میں پرچم کشائی کی—فوٹو:اے ایف پی

پاکستانی قوم نے مختلف انداز میں آزادی کا جشن منایا—فوٹو:اےایف پی

پاکستان کی جشن آزادی میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کا جوش وخروش بھی دیدنی تھا—فوٹو:اے ایف پی

جشن آزادی کے دوران پرچم کشائی کی تقریب کے موقع پر پاکستانی افواج کے اہلکار سلامی پیش کررہے ہیں—فوٹو:اےایف پی

واہگہ بارڈر پرپاکستانی ونگ کمانڈر بلال نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کمانڈنٹ سدیپ کو مٹھائی پیش کی—فوٹو:اے ایف پی

ایک چینی وفد نے راولپنڈی میں آزادی ٹرین کا دورہ کیا—فوٹو:اے پی پی

حیدرآباد میں لوگوں نے پرچم کو گلی میں لہرا کر جشن کاسماں بنادیا—فوٹو:اے پی پی