دنیا بھر میں سالِ نو کا جشن

اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2017

دنیا بھر میں سال نو کو خوش آمدید کہنے کے لیے خصوصی تیاریاں کی گئی تھیں، پاکستان سمیت دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں شاندار آتش بازی کے اہتمام سمیت دیگر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان میں سال 2017 کا آخری سورج غروب ہوتے ہیں، دنیا میں سال نو کا آغاز ہوا۔

سالِ نو کا آغاز برِاعظم آسٹریلیا سے ہوتا ہے، جہاں سب سے پہلے نیوزیلینڈ میں تقریبات کا آغاز ہوا۔

نیوزیلینڈ، آسٹریلیا، جاپان، کوریا، ملائشیا، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور امریکہ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں سال نو کے حوالے سے خصوصی آتش بازی کا اہتمام بھی کیا گیا۔

کئی ممالک نے ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے ثقافتی اقدار کو مدِ نظر رکھتے ہوئے 2018 کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں کیں۔

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خاتون 2018 کا منفرد ہیئر بینڈ پہنے ہوئے— فوٹو، اے ایف پی

جرمنی کے شہر برلن میں مشہورِ زمانہ برینڈن برگ گیٹ کا منظر— فوٹو، اے ایف پی

جرمنی کے شہر برلن کے برینڈن برگ گیٹ پر رنگ برنگی لائٹس کا شاندار عکس — فوٹو، اے ایف پی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نئے سال کا جشن دیکھنے کے لیے لوگ اوپرا ہاؤس پہنچے — فوٹو، اے ایف پی

بھارت میں اسکول کے بچے نئے سال کے لیے تقریبات کا حصہ بن کر لطف اندوز ہوئے — فوٹو، اے پی

فرانس کے شہرں اسٹرانس برگ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے— فوٹو، اے ایف پی

میکسیکو میں نئے سال کو آغاز سے قبل تاریخی عمارتوں کو برقی لائٹس کے ذریعے روشن کیا گیا  — فوٹو، اے پی

آسٹریا کے شہر ویانا میں تقریب سے قبل مشق کا منظر — فوٹو، اے ایف پی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے لوگ خریداری کرتے ہوئے— فوٹو، اے ایف پی

جنوبی امریکی ملک پیرو میں لوگ نئے سال کی تقریبات کے سلسلے میں خریداری کرتے ہوئے— فوٹو، اے ایف پی