کیلیفورنیا میں بارشوں کے بعد کیچڑ کا سیلاب

13 جنوری 2018

امریکی ریاست کیلی فورنیا جنوبی علاقے میں میں طوفانی بارشوں کے بعد مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کی سینٹا باربرا کاؤنٹی کے مشرقی علاقے میں طوفانی بارشوں کے بعد پتھروں اور کیچڑ کا سیلاب آگیا، جس سے 100 سے زائد گھر تباہ ہوگئے اور 300 سے زائد گھروں کو بری طرح نقصان پہنچا۔

مٹی کا تودہ گرنے سے 150 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ 30 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

تودے کے ملبے تلے دبنے والے اب بھی کئی افراد لاپتہ ہیں۔

طوفانی بارشوں اور سیلاب سے امریکی اداکارہ اوپرا ونفرے کے گھر کو بھی نقصان پہنچا۔

مٹی کا تودہ گرنے سے 150 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے — فوٹو: اے ایف پی
مٹی کا تودہ گرنے سے 150 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے — فوٹو: اے ایف پی
جنوبی کیلی فورنیا میں طوفانی بارشوں کے بعد پتھروں اور کیچڑ کا سیلاب آگیا — فوٹو: اے ایف پی
جنوبی کیلی فورنیا میں طوفانی بارشوں کے بعد پتھروں اور کیچڑ کا سیلاب آگیا — فوٹو: اے ایف پی
طوفانی بارشوں کے بعد مٹی کا تودہ گرنے سے 17 افراد ہلاک ہوئے — فوٹو: اے ایف پی
طوفانی بارشوں کے بعد مٹی کا تودہ گرنے سے 17 افراد ہلاک ہوئے — فوٹو: اے ایف پی
تودے کے ملبے تلے دبنے والے اب بھی کئی افراد لاپتہ ہیں — فوٹو: اے ایف پی
تودے کے ملبے تلے دبنے والے اب بھی کئی افراد لاپتہ ہیں — فوٹو: اے ایف پی
پتھروں کے سیلاب سے 100 سے زائد گھر تباہ ہوگئے — فوٹو: اے ایف پی
پتھروں کے سیلاب سے 100 سے زائد گھر تباہ ہوگئے — فوٹو: اے ایف پی
— فوٹو: اے ایف پی
— فوٹو: اے ایف پی
کیچڑ کے سیلاب نے لوگوں کا ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا محال کردیا — فوٹو: اے ایف پی
کیچڑ کے سیلاب نے لوگوں کا ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا محال کردیا — فوٹو: اے ایف پی