ٹانک سے اغوا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ بازیاب نامعلوم مقام سے بھیجے گئے ویڈیو بیان میں شاکراللہ مروت نے کہا تھا کہ 'طالبان مجھے یہاں لائے ہیں، یہ ایک جنگل ہے اور جنگ جاری ہے۔'
دبئی کنسرٹ میں ارجیت سنگھ ماہرہ خان کو پہچاننے سے قاصر، معافی مانگ لی لوگوں کو حیرانی ہوگی کہ آج ہمارے درمیان کون موجود ہے، میں ان کو پہچاننے کی کوشش کر رہا تھا،گلوکار
اے ایس پی شہر بانو کی مہندی اور بارات کی تصاویر، ویڈیو وائرل شہربانو نقوی کی شادی اشتر نقوی نامی شخص سے ہوئی ہے، ان کی مہندی اور شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
تین درجن نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف میری عمر 69 برس ہے لیکن آج بھی کئی خواتین مجھ پر 'قربان' ہیں، مفتی عبدالقوی
24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان پولیس کے سامنے کیے گئے 42 سالہ عورت کے وہ ہولناک انکشافات، جنہیں جاننے کے بعد آپ زندگی بھر انہیں بھلا نہیں پائیں گے۔
دلہن کے بجائے ہانیہ عامر پر زیادہ توجہ دینے والے دلہا کی ویڈیو وائرل شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں زویار نعمان سمیت دیگر شوبز شخصیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ڈانس پرفارمنس کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ کے دیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گے؟ مولانا فضل الرحمٰن ہم نے سودے کیے، جمہوریت بیچ دی، جو ہمارے محکوم ہونے چاہیے تھے وہ آقا بنے ہوئے ہیں، ملکی آزادی میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار نہیں، سربراہ جے یو آئی
پاور ڈویژن کی سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی تردید لوگ بے تحاشہ سولر پینل لگا رہے ہیں، گھریلو، صنعتی صارفین سمیت حکومت کو بھی سبسڈی کی شکل میں بوجھ برادشت کر نا پڑ رہا ہے، اعلامیہ
جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا، پی ٹی اے اور ایف آئی اے کی متفرق درخواستیں 5،5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔
01 مئ 2024 ’ہیرامنڈی‘ میں ماہرہ، فواد خان اور عمران عباس کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا، سنجے لیلا بھنسالی کا انکشاف
’کم تنخواہوں کے باعث گھنٹوں کام کرنے کے باوجود لوگ اپنے اخراجات اٹھانے سے قاصر ہیں‘ تصور کریں گھنٹوں محنت کرنے کے باوجود ایک ورکر جب اپنے گھر کا کرایہ بھرنے کی استطاعت نہیں رکھتا تو وہ دیگر ضروریاتِ زندگی کیسے پوری کرے گا۔
’ہیرامنڈی‘ میں ماہرہ، فواد خان اور عمران عباس کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا، سنجے لیلا بھنسالی کا انکشاف ویب ڈیسک
’کم تنخواہوں کے باعث گھنٹوں کام کرنے کے باوجود لوگ اپنے اخراجات اٹھانے سے قاصر ہیں‘ تصور کریں گھنٹوں محنت کرنے کے باوجود ایک ورکر جب اپنے گھر کا کرایہ بھرنے کی استطاعت نہیں رکھتا تو وہ دیگر ضروریاتِ زندگی کیسے پوری کرے گا۔
تبصرے (1) بند ہیں