’سحری ہو تو کرتار پورہ جیسی‘

اپ ڈیٹ 30 مئ 2018

راولپنڈی میں ایک ایسی فوڈ اسٹریٹ ہے جو خاص طور پر رمضان کے لیے ہے اور یہاں ملتے ہیں لاہور اور گوجرانولا کے مشہور زمانہ کھانے جبکہ افطار سے سحر تک یہاں میلے کا سا سماں ہوتا ہے۔

یہ جگ مگ کرتا بازار ہے کرتار پورہ راولپنڈی، جہاں سجی ہے رمضان فوڈ اسٹریٹ، جو پچھلے سالوں کی نسبت اس بار بھی اپنے عروج پر ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں لاہور جیسا ماحول ہے، ہر چیز مل رہی ہے ہم دوست مل کر یہاں آجاتے ہیں اور سحری تک انجوائے کرتے ہیں۔

افطاری سے لے کر سحری تک اس فوڈ اسٹریٹ میں سیکیورٹی کا سخت انتظام ہوتا ہے اور پولیس یہاں آنے والوں کو چیکنگ کے بعد ہی داخل ہونے دیتی ہے۔

یہاں چھوٹے بڑے پائے، مرغ چنے، پٹھورے سمیت انواع و اقسام کے لذیذ کھانے ہیں تو ساتھ منفرد قسم کی چٹنیاں بھی ہیں — اے ایف پی فوٹو

نمکین اور میٹھی لسی بھی ملتی ہے تو نان کی بھی کئی قسمیں ہیں — اے ایف پی فوٹو

رمضان فوڈ اسٹریٹ میں کھانا پکانے کے ماہر لاہور اور گوجرانوالا سے ہر سال خاص طور پر آتے ہیں، جو بہترین کھانے پکاتے ہیں — اے ایف پی فوٹو

کاریگروں کا کہنا ہے کہ ہر سال گوجرانوالا سے آتے ہیں، ہر قسم کا کھانا ہے اور قیمت بھی مناسب ہے — اے ایف پی فوٹو

افطاری سے لے کر سحری تک یہاں میلے کا سا سماں ہوتا ہے — اے ایف پی فوٹو

لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں لاہور جیسا ماحول ہے، ہر چیز مل رہی ہے ہم دوست مل کر یہاں آجاتے ہیں اور سحری تک انجوائے کرتے ہیں — اے ایف پی فوٹو

افطاری سے لے کر سحری تک اس فوڈ اسٹریٹ میں سیکیورٹی کا سخت انتظام ہوتا ہے — اے ایف پی فوٹو