آئندہ سے پہلے گزشتہ الیکشن کا احوال
27 جون 2018
کون سی سیاسی جماعت انتخابی میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی؟ کس سیاسی جماعت کے ارمانوں پر اوس پڑے گی؟ اندازوں، تجزیوں اور تبصروں کے گھوڑے دوڑانے سے پہلے ضروری ہے کہ ملکی انتخابات کی تاریخ کی پچھلی یعنی 10ویں قسط پر ایک نظر دوڑا لی جائے۔
پاکستان کے سیاسی کینوس پر ایک ماہ بعد ابھرنے والی انتخابی تصویر میں اندازوں، تجزیوں اور تبصروں کے رنگ بھرنے کے لئے ہمارے ہاتھ میں گزشتہ سیاسی معرکے سے متعلق انتخابی برش بھی تو ہونا لازم ہے، اور صرف اسی صورت میں ہم گمان یہ کرسکتے ہیں کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کی اگلی انتخابی قسط میں کس فنکار کا کیا کردار ہوگا؟ ہیرو کا رول کون ادا کرے گا؟ ولن سے متعلق سین کون فلمبند کرائے گا اور سائیڈ ہیرو کا کردار کتنا پاور فل ہوگا؟
تبصرے (0) بند ہیں