ٹرمپ کو برطانیہ کے دورے میں شدید احتجاج کا سامنا

13 جولائ 2018

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیراعظم تھریسامے سے ہونے والی تلخی کے بعد پہلی مرتبہ برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچے جہاں انھوں نے وزیراعظم اور ملکہ ایلزبتھ سے ملاقات کی۔

خیال رہے کہ ٹرمپ نے برطانیہ کی جانب سے یورپین یونین سے الگ ہونے کے فیصلے پر وزیراعظم تھریسامے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا تاہم اس دورے میں انھوں نے ملاقات تفصیلی گفتگو کی۔

دوسری جانب برطانوی عوام نے ٹرمپ کے دورے پر شدید احتجاج کیا اور ٹرمپ سے مشابہہ تصاویر دیگر اشیا اٹھا کر احتجاج ریکارڈ کروایا۔

برطانوی عوام نے ٹرمپ کے ماضی کے بیانات کے خلاف احتجاج کیا—فوٹو: اے ایف پی

ٹریفلگر اسکوائر میں مظاہرین کی بڑی تعداد جمع ہوئی تھی—فوٹو:اے ایف پی

ٹرمپ نے ملکہ برطانیہ سے ملاقات کی—فوٹو: اے ایف پی

ٹرمپ اور تھریسامے نے رائل ملٹری اکیڈمی کا دورہ بھی کیا—فوٹو: اے ایف پی

ٹریفلگر اسکوائر میں مظاہرین نے شدید نعرے بازی کی—فوٹو:اے ایف پی

مظاہرین نے امریکی صدر کے خلاف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے—فوٹو: اے ایف پی

لندن میں ریلی نکالی گئی —فوٹو: اے ایف پی

احتجاجی ریلی میں ہزاروں برطانوی شہری شریک ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جس میں امریکا سے آزادی کے نعرے درج تھے —فوٹو: اے ایف پی

لندن میں ہزاروں افراد نے احتجاج کیا—فوٹو:اے ایف پی

برطانوی شہریوں نے ٹرمپ کے دورے کے خلاف احتجاج میں مختلف روپ دھار رکھے تھے—فوٹو: اے ایف پی

برطانوی شہریوں نے ٹرمپ کے دورے کے خلاف مختلف انداز میں احتجاج کیا—فوٹو: اے ایف پی

مظاہرین نے ٹرمپ مخالف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے—فوٹو: اے ایف پی