جشن عید میلاد النبیﷺ کے رنگ

اپ ڈیٹ 21 نومبر 2018

پاکستان بھر میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن ولادت کی تیاریاں عروج پر ہیں اور روایتی جوش و خروش سے منانے کی تیاریاں حتمی شکل اختیار کر چکی ہیں۔

پاکستان بھر میں 21 نومبر(بدھ) کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہبی جذبے سے منایا جائے گا۔

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں شہر گاؤں ہر گلی اور چپہ چپہ مختلف انداز میں سجایا گیا ہے اور پوسٹر اور مختلف رنگوں کی روشنیاں لگائی گئی ہیں۔

سرکاری اور نجی عمارتوں کے علاوہ مساجد کو سبز جھنڈیوں، رنگا رنگ بینرز سے سجایا گیا ہے اور جلوسوں کے روٹ پر خوش آمدیدی پیغامات درج کیے گئے ہیں۔

امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کے بھی غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ حکومت سندھ نے کراچی اور دیگر اضلاع میں موبائل سروس بند کرنے کی سفارش کی ہے۔

جشن عید میلادالنیﷺ کے سلسلے میں ملک بھر میں عمارتوں کو سجایا گیا—فوٹو:اے پی پی

ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی بھی روشنیاں جگمگارہی ہیں—فوٹو:اے پی پی

پشاور میں عید میلادالنبی ﷺ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں—فوٹو:پی پی آئی

لاہور میں بھی عمارتوں کو سجایا گیا—فوٹو:اے ایف پی

—فوٹو:پی پی آئی
—فوٹو:پی پی آئی
—فوٹو:پی پی آئی
—فوٹو:پی پی آئی
کراچی میں مسجد کنزالایمان کو مختلف رنگوں سے سجایا گیا—فوٹو:اے پی پی

پنجاب اسمبلی کو بھی جشن عید میلادالنبی کی خوشی میں لائٹوں سے سجایا گیا—فوٹو:اے پی پی

لاہور کی مسجد باب الاسلام کا ایک منظر —فوٹو:اے پی پی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سب سے زیادہ رونق ہے—فوٹو:اے ایف پی

ملک بھر میں 21 نومبر کو عید میلادالنبی کی خوشیاں منائی جائیں گی—فوٹو: اے پی

کوئٹہ میں بھی 12 ربیع الاول کی تیاریاں کی جارہی ہیں—فوٹو:پی پی آئی

کوئٹہ کے ٹی این ٹی چوک میں پیغمبراسلامﷺ کی سیرت کے حوالے سے چاکنگ بھی کی گئی ہے—فوٹو:پی پی آئی