پاکستان اور چین کے اشتراک سے بننے والا لڑاکا طیارہ جے ایف17 تھنڈر ڈان نیوزاپ ڈیٹ 28 فروری 2019 2003 میں پہلی آزمائشی پرواز کے بعد 12 مارچ 2007 میں چین نے طیارے پاک فضائیہ کے حوالے کئے
دلہن کے بجائے ہانیہ عامر پر زیادہ توجہ دینے والے دلہا کی ویڈیو وائرل شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں زویار نعمان سمیت دیگر شوبز شخصیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ڈانس پرفارمنس کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
بھارتی شہری نے دل عطیہ کرکے پاکستانی لڑکی کو نئی زندگی دے دی کراچی کی نوعمر لڑکی کو نئی دہلی کے شخص نے دل کا عطیہ دیا، بھارتی سماجی تنظیم نے مالی مدد کی اور ڈاکٹرز نے علاج کیا۔
24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان پولیس کے سامنے کیے گئے 42 سالہ عورت کے وہ ہولناک انکشافات، جنہیں جاننے کے بعد آپ زندگی بھر انہیں بھلا نہیں پائیں گے۔
سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے کا ہو گیا
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت ارینج میرج ہوئی تھی، 2007 میں اہلیہ نے کہا کہ وہ دوسری شادی کرلیں، اس وقت میری کوئی اولاد نہیں تھی، پی ٹی آئی رہنما
دوسری شادی نہ کرنے سے متعلق بیان پر سونیا حسین شیر افضل مروت کی معترف جس ظالمانہ معاشرے میں ہم رہتے ہیں، ایسے میں شیر افضل مروت کی کہی بات پر ان کی بہت عزت کرتی ہوں، اداکارہ
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔
سی پیک سیاحت: وادی مسگر، منتاکا پاس اور کلک پاس (پندرہویں قسط) پاکستان، چین، افغانستان اور تاجکستان، چار ممالک کا سنگم جس پاکستانی قصبے کے قریب ہے وہ مسگر کہلاتا ہے۔
پاور ڈویژن کی سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی تردید لوگ بے تحاشہ سولر پینل لگا رہے ہیں، گھریلو، صنعتی صارفین سمیت حکومت کو بھی سبسڈی کی شکل میں بوجھ برادشت کر نا پڑ رہا ہے، اعلامیہ
28 اپريل 2024 عدلیہ نے 58 (2) (بی) ختم ہونے کے باوجود اس کا اطلاق کرکے 2 وزرائے اعظم کو گھر بھیجا، یوسف رضا گیلانی
وہ گاؤں جہاں پاکستان، چین، افغانستان اور تاجکستان کا سنگم ہے انگریزوں نے 1892ء میں جب اس علاقے پر قبضہ جمایا تو مسگر کی اسی اہم گزرگاہ کو کنٹرول کرنے کے لیے قلعہ قلمدرچی تعمیر کیا گیا۔
وہ گاؤں جہاں پاکستان، چین، افغانستان اور تاجکستان کا سنگم ہے انگریزوں نے 1892ء میں جب اس علاقے پر قبضہ جمایا تو مسگر کی اسی اہم گزرگاہ کو کنٹرول کرنے کے لیے قلعہ قلمدرچی تعمیر کیا گیا۔
تبصرے (0) بند ہیں