آسٹریلیا کی مسلسل تیسری فتح

28 مارچ 2019

آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک روزہ سیریز کے ابتدائی تینوں میچوں میں مسلسل شکست سے دوچار کرکے سیریز بھی اپنے نام کرلی۔

ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ایرون فنچ نے تیسرے میچ میں بھی شان دار بلے بازی کو مظاہرہ کیا لیکن وہ 10 رنز کے فرق سے مسلسل تیسری سنچری مکمل کرنے میں ناکام ہوئے، انہیں یاسر شاہ نے آؤٹ کیا۔

پاکستان کے باؤلرز بھی وکٹیں لینے میں ناکام رہے جبکہ آسٹریلیا کے بلے بازوں نے بھی محتاط بلے بازی کو مظاہرہ کیا۔

آسٹریلیا کے 266 رنز کے جواب میں پاکستانی بلے باز روایتی انداز میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل آؤٹ ہوتے گئے اور میچ 80 رنز سے ہار گئے، اس ہار کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کو سیریز میں بھی شکست ہوگئی۔

پاکستانی بلےباز پیٹ کمنز کے سامنے ڈھیر ہوگئے—فوٹو:اے ایف پی

عثمان شنواری نے عثمان خواجہ کو صفر پر آؤٹ کیا—فوٹو:اے ایف پی

آسٹریلیا کے ہینڈزکومب 47 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو:اے ایف پی

جنید خان نے شان مارش کو آؤٹ کیا—فوٹو:اے ایف پی

ایرون فنچ 90 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو:اے ایف پی

ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی تعداد انتہائی کم تھی—فوٹو:اے ایف پی

گلین میکسویل نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا—فوٹو:اے ایف پی
گلین میکسویل نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا—فوٹو:اے ایف پی
آسٹریلیا کے ہینڈزکومب 47 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو:اے ایف پی
آسٹریلیا کے ہینڈزکومب 47 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو:اے ایف پی
ایک وکٹ حارث سہیل کو بھی ملی—فوٹو:اے ایف پی

جنید خان نے 14 رنز بنانے والے شان مارش کی وکٹ حاصل کی—فوٹو:اے ایف پی

امام الحق نے سب سے زیادہ 46 رنز بنائے—فوٹو:اے ایف پی

آسٹریلیا کے باؤلرز نے پاکستان کی پوری ٹیم کو 186 رنز پر آؤٹ کردیا—فوٹو:اے ایف پی

شعیب ملک 32 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو:اے ایف پی