'ویسک' کے موقع پر بدھ مت کے پیروکاروں کا جشن

ہر سال مئی میں چاند کے مکمل ہونے پر دنیا بھر میں بدھ مت کے پیروکاروں مہاتما بدھ کی یوم پیدائش کا جشن مناتے ہیں جسے ویسک کے دن کا نام دیا گیا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ 623 قبل مسیح میں مہاتما بدھ کا جنم ہوا، اس روز انہیں گیان ملا اور اس ہی دن ان کی 80 سال کی عمر میں وفات ہوئی جس کے بعد سے بدھ مت کے پیروکاروں کے لیے یہ دن نئے سال کا آغاز ہوتا ہے۔

1999 میں اقوامِ متحدہ نے دنیا کے لیے بدھ مت کی خدمات کے اعتراف میں اس دن کو تسلیم کیا۔

ہر سال اس روز دنیا بھر میں موجود بدھ مت کے پیروکاروں مل کر عبادت کرتے ہیں اور چراغاں کرتے ہیں۔

انڈونیشیا کے مندر کے باہر بھی اس موقع پر شاندار جشن ہوا —فوٹو/ رائٹرز

ملائیشیا کے شہر کوالا لمپور میں بھی بدھ مت کے پیروکاروں نے مل کر عبادت کی —فوٹو/ اے پی

ویسک کے جشن کے موقع پر کاغذ سے بنی شاندار لالٹینوں سے آسمان کو روشن کیا گیا —فوٹو/ اے ایف پی

عقیدت مندوں نے مہاتما بدھ کی تاریخ پیدائش پر اپنے گھروں کو بھی خوبصورت دیوں سے سجادیا —فوٹو/ اے پی

اس موقع پر مندروں میں عقیدت مند عبادت کرتے رہے —فوٹو/ اے ایف پی

ویسک کا جشن دنیا بھر میں شاندار انداز میں منایا گیا —فوٹو/ اے ایف پی

کوالا لمپور کے مندروں میں بھی بدھ مت کے پیروکاروں کی بڑی تعداد جما ہوئی —فوٹو/ اے پی

عقیدت مندوں نے اپنی خوشی کا اظہار کرنے کے لیے آسمان کو خوبصورت لانٹینوں سے بھردیا —فوٹو/ اے پی