مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن کے باعث سڑکیں سنسان، مارکیٹیں ویران

24 مارچ 2020

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں کہیں جزوی تو کہیں مکمل لاک ڈاؤن کے باعث سڑکیں سنسان نظر آئیں اور لوگوں کے بے پناہرش سے بھری مارکیٹی ویران دکھائی دیں۔

لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کے لیے سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی جنہوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ لوگ گروپوں کی شکل میں گھروں سے نہ نکلیں۔

لاک ڈاؤن کے باعث پارکس اور دیگر عوامی مقامات بی بند تھے جبکہ بلدیہ عظمیٰ کے عملے کی جانب سے سڑکوں پر جراثیم کش اسپرے کیے گئے۔

کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں پولیس اور رینجرز نے پابندیوں پر عملدرآمد کے لیے فلیگ مارچ بھی کیا۔

لاک ڈاؤن کے باعث کراچی کی سڑکیں سنسان نظر آرہی ہیں — فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کے باعث سیکیورٹی اہلکار چوکس نظر آرہے ہیں — فوٹو: اے پی

راولپنڈی میں ایک رضا کار نمازیوں کے ہاتھوں پر جراثیم کش اسپرے کر رہا ہے — فوٹو: اے پی

لاہور کی سنسان سڑک پر ایک شخص ماسک فروخت کرنے کی کوشش کر رہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں پولیس اہلکار موٹر سائیکل سوار کا شناختی کارڈ چیک کر رہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

لاک ڈاؤن کے باعث کراچی کی معروف مارکیٹ مکمل بند نظر آرہی ہے — فوٹو: اے پی

کراچی میں مزدور کام کی تلاش میں نکلے ہوئے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کے باعث سیکیورٹی اہلکار چوکس نظر آرہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

کراچی کی سڑکوں کا عمومی منظر جو لاک ڈاؤن کے باعث مکمل سنسان ہیں — فوٹو: اے ایف پی

لاہور میں میونسپل کا عملہ جراثیم کش اسپرے کر رہا ہے — فوٹو: اے ایف پی