1166 ہیلپ لائن پر مفت کال کی سہولت جاوید حسین 25 مارچ 2020 ملک میں پھیلتے کورونا وائرس کے پیش نظر قومی ادارہ صحت کی ہیلپ لائن 1166 کو مفت کردیا گیا۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی کا کہنا تھا کہ قومی ادارہ صحت کی ہیلپ لائن 1166 پر اب بغیر کسی چارج کے کال ہوگی۔
اوبر کا پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا فیصلہ اوبر کی ذیلی سروس کریم آن لائن ٹیکسی ایپ کام کرتی رہے گی، 2019 میں اوبر نے کریم کو 3 ارب 10 کروڑ ڈالرز میں خریدا تھا۔
اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی گزشتہ ایک سال سے اقرار الحسن کی ٹی وی میزبان عروسہ خان سے تیسری شادی کی افواہیں چل رہی تھیں۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی اوگرا نے مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
دبئی کنسرٹ میں ارجیت سنگھ ماہرہ خان کو پہچاننے سے قاصر، معافی مانگ لی لوگوں کو حیرانی ہوگی کہ آج ہمارے درمیان کون موجود ہے، میں ان کو پہچاننے کی کوشش کر رہا تھا،گلوکار
اسلام آباد: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کیخلاف مقدمہ درج وفاقی دارالحکومت میں واقع نجی شاپنگ مال کے مرکزی دفاتر اور اہم دستاویزات پر قبضہ کے الزام پر تنویر الیاس پر مقدمہ درج کیا گیا۔
کہا جاتا ہے اسرائیل حقیقت ہے، تسلیم کرنے میں کیا قباحت ہے، مولانا فضل الرحمٰن لوگوں کے دماغ میں اسرائیل سے متعلق غلط سوالات ڈالے جاتے ہیں، تاریخی حقائق نہیں بتائے جاتے، سربراہ جے یو آئی (ف)
ایف بی آر کا نان ٹیکس فائلرز کے خلاف بڑا اقدام، سم بلاک کرنے کا حکم ٹیکس ادا اور فائل نہ کرنے والوں کی سم بلاک کردی جائے گی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 لاکھ 6 ہزار 671 نان ٹیکس فائلرز کا ڈیٹا جاری کردیا۔
24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان پولیس کے سامنے کیے گئے 42 سالہ عورت کے وہ ہولناک انکشافات، جنہیں جاننے کے بعد آپ زندگی بھر انہیں بھلا نہیں پائیں گے۔
پاکستان کا تاریخی خلائی مشن 3 مئی کو چاند کے سفر پر روانہ ہوگا ملکی تاریخ کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، آئی کیوب قمر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا
ایل این جی ریفرنس واپس: ’عمران خان کو پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے‘ معزز اور محترم افراد کی ساکھ کو صرف اسی لیے مجروح کیا گیا تاکہ انتقام پسند سیاستدان عمران خان اپنی سیاست کو آگے بڑھا سکیں۔
ایل این جی ریفرنس واپس: ’عمران خان کو پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے‘ معزز اور محترم افراد کی ساکھ کو صرف اسی لیے مجروح کیا گیا تاکہ انتقام پسند سیاستدان عمران خان اپنی سیاست کو آگے بڑھا سکیں۔
تبصرے (0) بند ہیں