لندن میں نسل پرستوں کا مخالفین کی ریلی سے تصادم

اپ ڈیٹ 14 جون 2020

لندن میں نسل پرستی کے مخالفین اور دائیں بازوں کے نسل پرستوں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں، جن کا آپس میں تصادم ہوا۔

امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے، اسی سلسلے میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نسل پرستی کے خلاف ریلی نکالی گئی جبکہ دائیں بازو کے سخت گیر افراد نے بھی ریلی کا انتظام کیا تھا۔

پولیس نے دونوں ریلیوں کو روکنے کی کوشش کی لیکن اس دوران شرکا کی پولیس کے ساتھ بھی جھڑپیں ہوئیں اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس نے ریلیوں کے شرکا کو قابو کرنے کی کوشش کی—فوٹو:رائٹرز

لندن میں دائیں بازو کے سخت گیر نظریات کے حامل افراد نے نسل پرستانہ نعرے لگائے—فوٹو:رائٹرز

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کردیا—فوٹو:رائٹرز

تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے—فوٹو:رائٹرز

ریلی کے شرکا نے پولیس سے بھی ہاتھا پائی کی—فوٹو:رائٹرز

پولیس کو سخت اقدامات کرنے پڑے—فوٹو:رائٹرز

پولیس نے ریلی کے شرکا کے درمیان دیوار بنا کر تصادم سے روکنے کی کوشش کی—فوٹو:رائٹرز

مظاہرین نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے—فوٹو:رائٹرز

دائیں بازو کے سخت گیر شہریوں کی تعداد بھی زیادہ تھی—فوٹو:رائٹرز

دونوں ریلیوں کے شرکا ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے—فوٹو:رائٹرز